خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاریKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مشام تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کاظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہوئے تاتاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس اندیشے سے ضبط آہ میں کرتا رہوں کب تککہ مغ زادے نہ لے جائیں تری قسمت کی چنگاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادیکہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاریعلامہ اقبالAllama Iqbal
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal