یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہےوہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
حد ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کیسمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے دوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ اپنے حسن کی مستی سے ہیں مجبور پیدائیمری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسباب مستوریعلامہ اقبالAllama Iqbal