یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوریصلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوریBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہےوہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
حد ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کیسمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے دوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ اپنے حسن کی مستی سے ہیں مجبور پیدائیمری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسباب مستوریعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish