حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنیمکاں نکلا ہمارے خانہ دل کے مکینوں میںHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میںوہ نکلے میرے ظلمت خانہ دل کے مکینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi