کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوںکہ لیلی کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میںوہ نکلے میرے ظلمت خانہ دل کے مکینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal