نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ، ارادت ہو تو دیکھ ان کوید بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہو ، ڈوب جاتے ہیں سفینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal