راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہوکھل گیا جس دم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیںدم ہوا کی موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھی نہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal