گل تبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگرشمع بولی ، گریہء غم کے سوا کچھ بھی نہیںGhamBaharRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیںدم ہوا کی موج ہے ، رم کے سوا کچھ بھی نہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal
راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہوکھل گیا جس دم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیںعلامہ اقبالAllama Iqbal
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib