مدیر مخزن سے کوئی اقبال جا کے میرا پیام کہہ دےجوکام کچھ کر رہی ہیں قومیں ، انھیں مذاق سخن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فریب ہے امتیاز عقبینمود ہر شے میں ہے ہماری ، کہیں ہمارا وطن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal