آنکھ مل جاتی ہے ہفتاد و دو ملت سے تریایک پیمانہ ترا سارے زمانے کے لیےHusnMai-kadaDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فریب ہے امتیاز عقبینمود ہر شے میں ہے ہماری ، کہیں ہمارا وطن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
مدیر مخزن سے کوئی اقبال جا کے میرا پیام کہہ دےجوکام کچھ کر رہی ہیں قومیں ، انھیں مذاق سخن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib