جو اپنے یار کے جور و جفا میں ہیں مسرورانہیں پھر اور کے مہر و وفا سے کیا مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گیا ہے تقلید کا زمانہ ، مجاز رخت سفر اٹھائےہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کاGya Hai Taqleed Ka Zamana, Majaz Rakht-e-Safar UthayeHuwi Haqiqat Hi Jab Namayan To Kis Ko Yara Hai Guftugoo Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal