ہم سرکشی سے مدتوں مسجد سے بچ بچ کر چلےاب سجدے ہی میں گزرے ہے قد جو ہوا محراب ساKhudaمیر تقی میرMir Taqi Mir
تھی عشق کی وہ ابتدا جو موج سی اٹھی کبھواب دیدۂ تر کو جو تم دیکھو تو ہے گرداب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
رکھ ہاتھ دل پر میر کے دریافت کر کیا حال ہےرہتا ہے اکثر یہ جواں کچھ ان دنوں بیتاب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi