رکھ ہاتھ دل پر میر کے دریافت کر کیا حال ہےرہتا ہے اکثر یہ جواں کچھ ان دنوں بیتاب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
ہم سرکشی سے مدتوں مسجد سے بچ بچ کر چلےاب سجدے ہی میں گزرے ہے قد جو ہوا محراب سامیر تقی میرMir Taqi Mir
تھی عشق کی وہ ابتدا جو موج سی اٹھی کبھواب دیدۂ تر کو جو تم دیکھو تو ہے گرداب سامیر تقی میرMir Taqi Mir