دیکھ آنکھیں مری نیچی اک مارنا پتھر بھیظاہر میں ستانا بھی پردے میں جتانا بھیHusnمیر تقی میرMir Taqi Mir
برقع کو اٹھا دینا پر آدھے ہی چہرے سےکیا منہ کو چھپانا بھی کچھ جھمکی دکھانا بھیمیر تقی میرMir Taqi Mir
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi