دل جو نہ تھا تو رات ز خود رفتگی میں میرگہہ انتظار و گاہ مجھے اضطراب تھاRaatIntezarمیر تقی میرMir Taqi Mir
ٹک دیکھ آنکھیں کھول کے اس دم کی حسرتیںجس دم یہ سوجھے گی کہ یہ عالم بھی خواب تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish