ترا آنا ہی اب مرکوز ہے ہم کو دم آخریہ جی صدقے کیا تھا پھر نہ آوے تن میں یا آوےمیر تقی میرMir Taqi Mir
ٹک دیکھ آنکھیں کھول کے اس دم کی حسرتیںجس دم یہ سوجھے گی کہ یہ عالم بھی خواب تھامیر تقی میرMir Taqi Mir