شہر سے یار سوار ہوا جو سواد میں خوب غبار ہے آجدشتی وحش و طیر اس کے سر تیزی ہی میں شکار ہے آجمیر تقی میرMir Taqi Mir
بر افروختہ رخ ہے اس کا کس خوبی سے مستی میںپی کے شراب شگفتہ ہوا ہے اس نو گل پہ بہار ہے آجمیر تقی میرMir Taqi Mir
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish