آگے ہی آزردہ ہیں ہم دل ہیں شکستہ ہمارے سبحرف رنجش بیچ میں لا کر اور نہ اب دلگیر کرومیر تقی میرMir Taqi Mir
شعر کیے موزوں تو ایسے جن سے خوش ہیں صاحب دلروویں کڑھیں جو یاد کریں اب ایسا تم کچھ میر کرومیر تقی میرMir Taqi Mir