شعر کیے موزوں تو ایسے جن سے خوش ہیں صاحب دلروویں کڑھیں جو یاد کریں اب ایسا تم کچھ میر کروYaadمیر تقی میرMir Taqi Mir
آگے ہی آزردہ ہیں ہم دل ہیں شکستہ ہمارے سبحرف رنجش بیچ میں لا کر اور نہ اب دلگیر کرومیر تقی میرMir Taqi Mir
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib