شیخ جی مندیل کچھ بگڑی سی ہے کیا آپ بھیرندوں بانکوں میکشوں آشفتہ دستاروں میں تھےMai-kadaمیر تقی میرMir Taqi Mir
دشمنی جانی ہے اب تو ہم سے غیروں کے لیےاک سماں سا ہو گیا وہ بھی کہ ہم یاروں میں تھےمیر تقی میرMir Taqi Mir
مر گئے لیکن نہ دیکھا تو نے اودھر آنکھ اٹھاآہ کیا کیا لوگ ظالم تیرے بیماروں میں تھےمیر تقی میرMir Taqi Mir
گرچہ جرم عشق غیروں پر بھی ثابت تھا ولےقتل کرنا تھا ہمیں ہم ہی گنہ گاروں میں تھےمیر تقی میرMir Taqi Mir