کیا جلی جاتی ہے خوبی ہی میں اپنی اے شمعکہہ پتنگے کے بھی کچھ شام و سحر کرنے کیRaatمیر تقی میرMir Taqi Mir
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish