نظر سے جس کی یوسف سا گیا پھر اس کو کیا سوجھےحقیقت کچھ نہ پوچھو پیر کنعاں کی بصارت کیمیر تقی میرMir Taqi Mir
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish