شاد و خوش طالع کوئی ہوگا کسو کو چاہ کرمیں تو کلفت میں رہا جب سے مجھے الفت ہوئیIshqمیر تقی میرMir Taqi Mir
کھولتے ہی آنکھیں پھر یاں موندنی ہم کو پڑیںدید کیا کوئی کرے وہ کس قدر مہلت ہوئیمیر تقی میرMir Taqi Mir