چتون کی کہوں کہ اشارات کی گرمیہے نام خدا اس میں ہر ایک بات کی گرمیKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ٹک پھول چھوا تھا سو نزاکت سے کئی باررہ رہ کے دکھائی مجھے گل ہات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi