کھلواتے ہی بندوں کے بدن گرم ہو آیاشاید کہ لگی اس کو مرے ہات کی گرمیMautنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ٹک پھول چھوا تھا سو نزاکت سے کئی باررہ رہ کے دکھائی مجھے گل ہات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi