آتے ہی جو تم میرے گلے لگ گئے واللہاس وقت تو اس گرمی نے سب مات کی گرمیShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رہنا ہے کوئی دن تو سمجھ جائیو اے دلیاں پھر وہی ٹھہری ہے ملاقات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتا ہے وہ جس دم کہ چلو ہم سے نہ بولواس بات میں ہے اور ہی ایک بات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi