رہنا ہے کوئی دن تو سمجھ جائیو اے دلیاں پھر وہی ٹھہری ہے ملاقات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتا ہے وہ جس دم کہ چلو ہم سے نہ بولواس بات میں ہے اور ہی ایک بات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi