نظیر ہٹ جا پرے سرک جا بدل لے صورت چھپا لے منہ کوجو دیکھ لیوے گا وہ ستم گر تو یار ہوگا ابھی جھڑاکانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خطر ہے رشتۂ الفت رگ گردن نہ ہو جاوےغرور دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوےḳhatar hai rishta-e-ulfat rag-e-gardan na ho jaaveġhurūr-e-dostī aafat hai tū dushman na ho jaaveمرزا غالبMirza Ghalib
نہ جاؤں میں تو اس کے پاس لیکن کیا کروں یارویکایک کچھ جگر میں آ کے لگ جاتا ہے نشتر سانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi