دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھیکیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا جانے کس کے غم میں ہیں آنکھیں ہماری لالاے ہم نے گو نشہ بھی پیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آپھی کیا ہے اپنے گریباں کو ہم نے چاکآپھی سیا سیا نہ سیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دنیا میں آ کے ہم سے برا یا بھلا نظیرجو کچھ کہ ہو سکا سو کیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi