رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Nazeer Akbarabadi
›
Intikhab-e-kalaam
کیا جانے کس کے غم میں ہیں آنکھیں ہماری لال
Intikhab-e-kalaam ·
Nazeer Akbarabadi ·
نظیر اکبرآبادی
· 6 sher
یاد
Yaad
غم
Gham
حسن
Husn
کیا جانے کس کے غم میں ہیں آنکھیں ہماری لال
اے ہم نے گو نشہ بھی پیا پھر کسی کو کیا
آپھی کیا ہے اپنے گریباں کو ہم نے چاک
آپھی سیا سیا نہ سیا پھر کسی کو کیا
اس بے وفا نے ہم کو اگر اپنے عشق میں
رسوا کیا خراب کیا پھر کسی کو کیا
دنیا میں آ کے ہم سے برا یا بھلا نظیر
جو کچھ کہ ہو سکا سو کیا پھر کسی کو کیا
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھی
کیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
غش کھا کے گرا پہلے ہی شعلے کی جھلک سے
موسی کو بھلا کہئے تو کیا طور کی سوجھی
Nazeer Akbarabadi ka aur kalaam
Koi aur sher