غش کھا کے گرا پہلے ہی شعلے کی جھلک سےموسی کو بھلا کہئے تو کیا طور کی سوجھیYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا جانے کس کے غم میں ہیں آنکھیں ہماری لالاے ہم نے گو نشہ بھی پیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آپھی کیا ہے اپنے گریباں کو ہم نے چاکآپھی سیا سیا نہ سیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دنیا میں آ کے ہم سے برا یا بھلا نظیرجو کچھ کہ ہو سکا سو کیا پھر کسی کو کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib