چمکتے دانتوں کو گوہر لکھا تو ہنس کے کہاستارے اڑ گئے تھے جو در خوش آب لکھاRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جبیں کو مہ جو لکھا تو کہا ہو چیں بہ جبیںیہ کیسی اس کی سمجھ تھی جو ماہتاب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi