جبیں کو مہ جو لکھا تو کہا ہو چیں بہ جبیںیہ کیسی اس کی سمجھ تھی جو ماہتاب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چمکتے دانتوں کو گوہر لکھا تو ہنس کے کہاستارے اڑ گئے تھے جو در خوش آب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi