ہوئے جو رد و بدل ایسے کتنے بار نظیرتو اس نے خط کا ہمارے نہ پھر جواب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتے ہیں یاں کہ مجھ سا کوئی مہ جبیں نہیںپیارے جو ہم سے پوچھو تو یاں کیا کہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تجھ سا تو کوئی حسن میں یاں نازنیں نہیںیوں نازنیں بہت ہیں یہ ناز آفریں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقی کو جام دینے میں اس خوش نگہ کو آہہر دم اشارتیں ہیں کہ اس کے تئیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi