تجھ سا تو کوئی حسن میں یاں نازنیں نہیںیوں نازنیں بہت ہیں یہ ناز آفریں نہیںHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوئے جو رد و بدل ایسے کتنے بار نظیرتو اس نے خط کا ہمارے نہ پھر جواب لکھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتے ہیں یاں کہ مجھ سا کوئی مہ جبیں نہیںپیارے جو ہم سے پوچھو تو یاں کیا کہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقی کو جام دینے میں اس خوش نگہ کو آہہر دم اشارتیں ہیں کہ اس کے تئیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi