پوچھے ہے اس سے جب کوئی قتل نظیر کوکہتا ہے ہم نے مارا ہے ہاں ہاں نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقی تجھے قسم ہے دیے جا مجھے تو جامیاں دم میں دم ہے ہوتی نہیں جب نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس کی آنکھوں نے کیا بزم دو عالم کو خرابکوئی اس فتنۂ دوراں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi