ساقی تجھے قسم ہے دیے جا مجھے تو جامیاں دم میں دم ہے ہوتی نہیں جب نہیں نہیںMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پوچھے ہے اس سے جب کوئی قتل نظیر کوکہتا ہے ہم نے مارا ہے ہاں ہاں نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جس کی آنکھوں نے کیا بزم دو عالم کو خرابکوئی اس فتنۂ دوراں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi