کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفے کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آہ کے ساتھ مرے سینے سے نکلے ہے دھواںاے بتاں مجھ دل بریاں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یاد میں اس کے رخ و زلف کی ہر آن نظیرروز و شب سنبل و ریحاں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر کرتی گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi