دیکھ کر کرتی گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کیShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آہ کے ساتھ مرے سینے سے نکلے ہے دھواںاے بتاں مجھ دل بریاں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یاد میں اس کے رخ و زلف کی ہر آن نظیرروز و شب سنبل و ریحاں سے کہو عشق اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفے کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi