فقط تیر نگہ سے تو نہ دل کی آرزو نکلیترے قرباں لگا اب کے کوئی اس سے بھی بہتر ساUmeedنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تن بھی کچھ گدرایا ہے اور قد بھی بڑھتا آتا ہےکچھ کچھ حسن تو آیا ہے اور کچھ کچھ اور بھی آنا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ایسا حسن قیامت ہو بیتاب نہ ہو دل کیونکہ نظیرجان پر اپنی کھلیں گے اک روز یہ ہم نے جانا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تجھے کچھ بھی خدا کا ترس ہے اے سنگ دل ترساہمارا دل بہت ترسا ارے ترسا نہ اب ترسانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
میں اس پر مبتلا وہ غیر مذہب شوخ اب ترساقیامت ہے مسلماں عاشق اور معشوق ہے ترسانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi