رکھے ہے ہر تن عریاں برہنہ پائی وہیجو کچھ ہے صاحب اسپ و قبا کو عیش و طربنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لڑنے کو لڑے اس سے پر اب کرتے ہیں افسوسافسوس عجب اپنی بھی دانائی ہے کمبختنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اک بات بھی مل کر نہ کریں اس سے ہم اے چرخکیا تجھ کو یہی بات پسند آئی ہے کمبختنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi