کیا نام خدا اپنی بھی رسوائی ہے کمبخترسوائی مجنوں بھی تماشائی ہے کمبختKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رکھے ہے ہر تن عریاں برہنہ پائی وہیجو کچھ ہے صاحب اسپ و قبا کو عیش و طربنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لڑنے کو لڑے اس سے پر اب کرتے ہیں افسوسافسوس عجب اپنی بھی دانائی ہے کمبختنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اک بات بھی مل کر نہ کریں اس سے ہم اے چرخکیا تجھ کو یہی بات پسند آئی ہے کمبختنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal