یہ جو اٹھتی کونپل ہے جب اپنا برگ نکالے گیڈالی ڈالی چاٹے گی اور پتا پتا کھا لے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو کہتا ہو ارے ظالم ٹک اپنا نام تو بتلاتو ہنس کر مجھ سے یہ کہتی ہے وہ جادو نظر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ دریا موتیوں کا ہم سے روٹھا ہو تو پھر یاروبھلا کیونکر نہ برسا دے ہماری چشم تر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس ریختے کو سن وہ ہنس کر یوں لگی کہنےاگر ہوتے تو میں دیتی تجھے اک تھال بھر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہونہار بروا کے پتے چکنے چکنے ہوتے ہیںبہت نہیں کچھ تھوڑے ہی دن میں بیل پھنگ کو آلے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi