وہ دریا موتیوں کا ہم سے روٹھا ہو تو پھر یاروبھلا کیونکر نہ برسا دے ہماری چشم تر موتیYaadMautDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو کہتا ہو ارے ظالم ٹک اپنا نام تو بتلاتو ہنس کر مجھ سے یہ کہتی ہے وہ جادو نظر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس ریختے کو سن وہ ہنس کر یوں لگی کہنےاگر ہوتے تو میں دیتی تجھے اک تھال بھر موتینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ جو اٹھتی کونپل ہے جب اپنا برگ نکالے گیڈالی ڈالی چاٹے گی اور پتا پتا کھا لے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہونہار بروا کے پتے چکنے چکنے ہوتے ہیںبہت نہیں کچھ تھوڑے ہی دن میں بیل پھنگ کو آلے گینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib