ہم نے پوچھا پھر بھی اس کی جاں پھری سب جسم میںنزع میں دوری سے جس کو جاں بلب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہنس کے فرمایا نظیر اپنی دعائے لطف سےیہ بھی ہو سکتا ہے کیا اس کا عجب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi