ہنس کے فرمایا نظیر اپنی دعائے لطف سےیہ بھی ہو سکتا ہے کیا اس کا عجب کرتے ہیں آپKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم نے پوچھا پھر بھی اس کی جاں پھری سب جسم میںنزع میں دوری سے جس کو جاں بلب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi