گلوں کے رنگ کو کیا دیکھتے ہو اے خوباںیہ رنگتیں ہیں تمہارے ہی پیرہن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
میں کیوں نہ پھولوں کہ اس گل بدن کے آنے سےبہار آج مرے گھر میں ہے چمن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو دل تھا وصل میں آباد تیرے ہجر میں آہبنی ہے شکل اب اس کی اجاڑ بن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi