نہ سرخی غنچۂ گل میں ترے دہن کی سینہ یاسمن میں صفائی ترے بدن کی سیBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
میں کیوں نہ پھولوں کہ اس گل بدن کے آنے سےبہار آج مرے گھر میں ہے چمن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلوں کے رنگ کو کیا دیکھتے ہو اے خوباںیہ رنگتیں ہیں تمہارے ہی پیرہن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو دل تھا وصل میں آباد تیرے ہجر میں آہبنی ہے شکل اب اس کی اجاڑ بن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish