تکیہ اسے نہ بھول کے کہنا کبھی میاںتکیہ نہیں یہ باغ ارم ہے فقیر کاYaadBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر ایک غزل اس زمیں میں اور بھی لکھکہ اب تو کم ہے روانی ترے سخن کی سینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib