یہ سب غلط ہے جو یوں ہیں کہتے کہ اس کا مکھڑا نقاب میں ہےنقاب کیا ہے وہ شرمگیں تو نقاب سے بھی حجاب میں ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوہ کن کوہ کو کس واسطے کاٹا کرتادیتے غم خوار نہ کیا اس کے تئیں لا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آخر اس کے بھی گیا دل کا دھڑکنا اس روزقبر کا تیشے نے جب اس کے تراشا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم کو بھی کتنے ہی لوگوں نے دیئے آہ نظیرپر کسی کا کوئی کچھ کام نہ آیا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جہاں ہے قد اس کا جلوہ فرما تو سرو واں کس حساب میں ہےوہ قامت ایسا ہے کچھ قیامت قیامت اس کی رکاب میں ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi